’ٹرانسجینڈرز بل پر سینیٹر مشتاق کی ترامیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں‘

مشیر برائے کشمیر امور قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈرز بل پر سینیٹر مشتاق احمد خان کی پیش کردہ ترامیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹرمشتاق نے قانون کے غلط استعمال کوروکنےکیلئےترمیم پیش کی سینیٹرمشتاق … ’ٹرانسجینڈرز بل پر سینیٹر مشتاق کی ترامیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں