ویڈیو: ترکیہ کے قلب استنبول پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

ترکیہ کا دل کہلانے والے استنبول پر دہشتگردانہ حملہ ناکام بناتے ہوئے حملہ آوروں کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملا دیا گیا۔ ترک پولیس نے استنبول کی ایک عدالت پر حملہ کرنے والے دو افراد کو ہلاک کر دیا ہے جسے حکام نے "دہشت گردی کی کارروائی” کا نام دیا ہے۔ منگل کی صبح … ویڈیو: ترکیہ کے قلب استنبول پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام پڑھنا جاری رکھیں