ترکیہ میں اسرائیل کیلیے جاسوسی کرنے والے پکڑے گئے

ترک انٹیلی جنس نے ملک بھر میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے اسرائیل کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑ لیا۔ حکام نے اعلان کیا کہ منگل کو تینتیس مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام نے بتایا کہ آٹھ صوبوں میں ایسے لوگوں کے خلاف … ترکیہ میں اسرائیل کیلیے جاسوسی کرنے والے پکڑے گئے پڑھنا جاری رکھیں