دلہن موٹرسائیکل چلا کر شادی میں پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی تقریبات کے دوران کچھ ایسے دلچسپ واقعات ہوتے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں۔ حال ہی میں ہم نے دلہنوں کی بہت سی وائرل ویڈیوز دیکھی ہیں جو شادی کی انوکھی انٹریز کرتی ہیں چاہے وہ بالی ووڈ ڈانس پرفارمنس ہو یا پھر جے مالا پہنانے کا … دلہن موٹرسائیکل چلا کر شادی میں پہنچ گئی، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں