’قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان کر رہے ہیں‘

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان کر رہے ہیں اسمبلی میں نہ گئے تو یہ راجہ ریاض سےملکرنگران سیٹ اپ بنالیں گے۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ اپریل میں الیکشن ہوتےہوئےنظر آ رہے ہیں رن آف الیکشن ہوا … ’قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان کر رہے ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں