شاہدخاقان اور اہلِ خانہ نے توشہ خانے سے کیا کیا خریدا؟

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری سے متعلق 21 سالہ ریکارڈ عوام کے سامنے لاتے ہوئے اسے سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کی بہتی گنگا میں سب نے ہاتھ دھوئے، حکومت نے گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران موصول ہونے والے تحائف کی تفصیلات عوام … شاہدخاقان اور اہلِ خانہ نے توشہ خانے سے کیا کیا خریدا؟ پڑھنا جاری رکھیں