فضا میں‌ طیارہ لرزنے پر مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئی

فضا میں موجود طیارہ طوفانی ہواؤں کے باعث اچانک ہی لرزنے لگا، مسافروں کی دل دہلا دینے والی چیخوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان میں ڈومیسٹک پرواز کے دوران ریکارڈ کی گئی فون فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں خوفزدہ مسافروں کو دکھایا گیا ہے۔ طیارے کو طوفانی تھپیڑوں کا … فضا میں‌ طیارہ لرزنے پر مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں