روسی طیارے سے تباہ ہونے والا امریکی ڈرون کہاں ہے؟

بحیرہ اسود میں روسی طیارے سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہونے والا امریکی ڈرون کا پتہ نہ چل سکا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ MQ-9 سرویلنس ڈرون بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہوا جو برآمد نہیں ہو سکا اور بحیرہ اسود کی … روسی طیارے سے تباہ ہونے والا امریکی ڈرون کہاں ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں