جناح اسپتال میں کون بچے کی لاش کو چھوڑ کر بھاگا؟ خصوصی فوٹیج اے آر وائی نیوز پر

کراچی: شہر قائد میں جناح اسپتال میں کون بچے کی لاش کو چھوڑ کر بھاگا تھا؟ اس سلسلے میں اے آر وائی نیوز نے خصوصی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے مشتبہ افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی … جناح اسپتال میں کون بچے کی لاش کو چھوڑ کر بھاگا؟ خصوصی فوٹیج اے آر وائی نیوز پر پڑھنا جاری رکھیں