اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے صالح العروری کون تھے؟

العروری حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ اور فلسطینی گروپ کے مسلح ونگ، قسام بریگیڈز کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ وہ 1966 میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں پیدا ہوئے۔ وہ 15 سال اسرائیلی جیل میں گزارنے کے بعد طویل عرصے سے لبنان میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔ … اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے صالح العروری کون تھے؟ پڑھنا جاری رکھیں