اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کی قیادت کون کرے گا؟

ایران میں گزشتہ روز ایک میزائل حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یہ سوال کھڑا ہوگیا ہے کہ حماس کی قیادت کون کرے گا؟ فلسطین کی آزادی کی داعی تنظیم حماس کے سربراہ جو ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران گئے تھے وہاں گزشتہ روز ایک میزائل حملے … اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کی قیادت کون کرے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں