پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ اور بجلی کی قیمت زیادہ، عالمی بینک کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ میں ملک میں غربت کی شرح میں اضافے اور بجلی کی قیمت اس کی لاگت سے زیادہ ہونے کی نشاندہی کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کی معیشت پر جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں غربت … پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ اور بجلی کی قیمت زیادہ، عالمی بینک کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات پڑھنا جاری رکھیں