اتوار, جون 14, 2026
اشتہار

’روس اور یوکرین کیساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں‘

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم روس اور یوکرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یوکرین کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ریٹائرڈ) نادر خان نے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ نے ملاقات میں نئی ذمہ داریوں سنبھالنے پر میجر جنرل (ریٹائرڈ ) نادر خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان روس اور یوکرین دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، پاکستان امن کو سپورٹ کرتا ہے اور مسئلے کا سفارتی حل چاہتا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں