تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

بانی پی ٹی آئی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے والا جیل سے کہاں گیا؟

بانی پی ٹی آئی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے والا جیل سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔

اے آر وئی نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ رائے محمد علی خان بانی پی ٹی آئی سے کاغذات پر دستخط کرانے اڈیالہ جیل کے اندر گئے پھر واپس نہیں آئے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ رائے علی خان کو جیل کے اندر سے ہی غائب کردیا گیا ہم باہر انتظار میں کھڑے وکیلوں کو کہا جارہا ہے کہ ہمیں کچھ نہیں معلوم ہے۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ جیل سے کہا جارہا ہے کہ رائے علی خان دستخط کرواکے باہر چلے گئے لیکن ہم کب سے باہر کھڑے ہیں وہ باہر آئے ہی نہیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسی دوران شیر افضل مروت اور عمر خان نیازی بھی جیل کے اندر بانی پی ٹی آئی سے ملنے گئے انہوں نے بھی بتایا کہ رائے محمد علی کو اندر نہیں دیکھا۔

Comments

- Advertisement -