اشتہار

گائے ذبح کرنے والا بھارت کا سب سے بڑا دشمن ہے، وزیراعلی اترکھنڈ

اشتہار

حیرت انگیز

نینی تال: بھارت کی ریاست اترکھنڈ کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ گائے ذبح کرنے والوں کو بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں.

شیو سینا کے بعد کانگریس کے رہنما بھی مسلمانوں کیخلاف زہیر اگلنے لگے، وزیراعلی اترکھنڈ کا کہنا ہے کہ گائے ذبح کرنے والوں کو بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں، گائے ذبح کرنے والا بھارت کا سب سے بڑا دشمن ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اترکھنڈ میں گائے ذبح کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے گائےذبح کرنے پر پہلے بھی پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں.

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں