اشتہار

شمالی کوریا کے ہائیدوجن بم کے تجربے پر شدید عالمی ردعمل

اشتہار

حیرت انگیز

شمالی کوریا: شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈوجن بم کے تجربے کے بعد دنیا بھر کے ممالک کا شدید ردعمل سامنے آرہا ہے، برطانیہ ،چین اور جاپان کی جانب سے تجربے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

شمالی کوریا کے ہائیدوجن بم کے تجربے نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، جاپان نے بم کے تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نہ قابل قبول قرار دے دیا، جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے تجربہ بڑا خطرہ ہے ۔

جنوبی کوریا میں ہائیڈورجن بم کے تجربے کے بعد کھلبلی مچ گئی اور حکومتی سطح پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔

- Advertisement -

امریکا نے ہائیڈوجن بم کے تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری شروع کردیں ہیں، برطانیہ نے شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کا تجربہ اشتعال انگیز قرار دے دیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں