تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

پیرس میں شاندار فوجی پریڈ، آسمان رنگوں میں نہاگیا

پیرس : فرانس میں قومی دن کے موقع پر شاندار ملٹری پریڈ ہوئی جہاں آسمان بھی رنگوں میں نہا گیا۔

فرانس کے قومی دن کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر صدر فرانسس اولاں ،آرمی چیف کے علاوہ متعدد عالمی رہنماؤں نے بھی شرکت کی، فرانس میں بیستائل ڈے کو قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

شان سے چلتا گھڑسوار دستہنہ شاہی قافلہ ہے نہ کسی فلم کا سین ہے، فرانس کے وزیر اعظم کی انٹری بھی کسی بادشاہ کی آمد سے کم نہیں تھی، فرانس کے قومی دن پر شاندار پریڈ ہوئی، ہر پرفارمنس نے لوگوں کو دنگ کر دیا ۔

CnUYMJdWYAA0pt2

پریڈ میں شامل تین ہزارفوجیوں نے پہلی جنگ عظیم میں شامل چھیتر ملکوں کے جھنڈے اٹھائے، ٹینک کے دستوں نے سلامی دی ، زمین پر کرتب ختم ہوئےتو فضائی مظاہروں کی باری آئی، طیاروں نےفضا میں لال،سفید نیلا رنگ بکھیر کر فرانسیسی پرچم بنایا۔

CnUVBHWWYAA7V3L

یاد رہے کہ سن سترہ سونواسی میں آج ہی کی تاریخ کو بیسٹائل قلعہ فتح کیا گیا تھا، یہ کامیابی انقلاب فرانس کا آغاز ثابت ہوئی تھی۔

Comments

- Advertisement -