اشتہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور بیٹا بیرن وائٹ ہاؤس منتقل

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور بیٹا بیرن وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئے۔

وائٹ ہاوس کی رونقیں دوبالا کرنے صدر ٹرمپ کی اہلیہ اور ان کا بیٹا بیرن وائٹ ہاوس پہنچ گئے، میلانیا اور بیٹے بیرن کو ٹرمپ خصوصی طیارے میں وائٹ ہاوس لائے۔

- Advertisement -

میلانیا اور انکے بیٹے بیرن اب باقاعدہ طور پر وائٹ ہاوس کے مکین بن گئے ہیں۔

وائٹ ہاوس منتقل ہونے پر میلانیا ٹرمپ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کمرے سے وائٹ ہاؤس کے لان کی تصویر ٹویٹر پر پوسٹ کی ہے۔

خیال رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد میلانیا نے اپنے بیٹے بیرون ٹرمپ کے اسکول کی وجہ سے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور میں رہائش پزیر تھیں۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی وال پر شیئر کریں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں