اشتہار

آسان تصویر میں چھپی بڑی غلطی، تلاش کریں

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں آسان ہونے کے باوجود بظاہر مشکل نظر آتی ہیں، ذہین افراد اپنی فطرت کے مطابق ان کا درست جواب تلاش کرنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے لوگ انہیں بہت دلچپسی سے حل کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کرتی ہیں، زیر گردش تصویر کسی دفتری میز کی ہے جس پر کمپیوٹر ، ٹیلی فون اور کلینڈر رکھا ہوا ہے۔

- Advertisement -

دیکھیں: وہ گاڑی جس کی تصویر نے سب کو چکرا دیا

صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ اس تصویر میں ایک غلطی موجود ہے جسے تلاش کریں۔

جی ہاں تصویر میں موجود ایک معمولی غلطی ہے جو دکھائی دینے کے باوجود پکڑ میں نہیں آرہی۔

درست جواب دیکھنے کے لیے اسکرول نیچے کریں

اگر آپ کلینڈر دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ جون کا مہینہ 31 دن کا نہیں بلکہ 30 کا ہوتا ہے۔

اسے بھی دیکھیں: تصویر میں کتنی لڑکیاں موجود ہیں؟

کیا آپ غلطی پکڑنے میں کامیاب ہوگئے تھے، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔


خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں، مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کےلیے سوشل میڈیا پرشیئر کریں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں