تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

انسٹاگرام کے صارفین پر نظر رکھنے والی ایپ بند

نیویارک: آئی فون بنانے والی موبائل کمپنی ایپل نے انسٹاگرام صارفین کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ایپ کو باقاعدہ بند کردیا۔

انسٹاگرام کی جانب سے اٹھائے جانے والے تحفظات کے بعد ایپل نے صارفین کو نوٹی فکیشن کے ذریعے دوستوں کی سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والی ایپ کو بند کردیا۔

فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ کی جانب سے ایپل کمپنی پر چوری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ کمپنی نے ایپ پر پابندی عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ ایپل اپنے اسٹور پر موجود ایپ ’لائیک پٹرول ایپ‘ کو بند کرے۔

ایپ بنانے والے انجیئنر کا کہنا تھا کہ یہ ایپ ایپل یا کسی بھی کمپنی کی پالیسی کے خلاف نہیں، ہم اس پابندی کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔

لائیک پٹرول ایپ جولائی کے مہینے میں صرف ایپل اسٹور  پر  متعارف کرائی گئی تھی، صارف کو سہولت استعمال کرنے کے لیے سالانہ 80  ڈالر رقم ادا کرنا پڑتی تھی۔

Comments

- Advertisement -