تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

ایٹمی دھماکا یا کچھ اور؟ تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

کیو: یوکرین میں بادل کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے اور سمجھنے لگے کے یوکرین میں ایٹمی دھماکا ہوگیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل یورپی ملک یوکرین میں عجیب و غریب بادل کی تصویر نے خوف و ہراس پھیلا دیا بعد میں پتا چلا کہ یہ ایٹمی دھماکا نہیں ہے بلکہ بادل کی تصویر ہے۔

یہ تصویر یوکرین کے دارالحکومت کیو میں دیکھی گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، کیو 1986 میں ایٹمی بجلی گھر کی تباہی سے مشہور ہونے والے مقام چرنوبل سے صرف 60 میل کی دوری پر ہے۔

Pics Shows: Kiev was covered by an unusual cloud in the form of a nuclear mushroom; These images show how Kiev has been covered in a mushroom-shaped cloud with a startling similarity to those left by a nuclear explosion leaving netizens to speculate on its origin.

چرنویل سے قربت اور ماضی کی یادوں نے یوکرین میں سوشل میڈیا صارفین کو ہکا بکا کردیا اور وہ اس تصویر کو روس کی جانب سے نیا ایٹمی دھماکا قرار دینے لگے۔

محکمہ موسمیات کے ماہرین نے اس تصویر کی وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ یہ بارش برسانے والا ایک خاص بادل ہے جسے اینول کلاؤڈ کہا جاتا ہے جو اوپر سے چپٹا اور پھیلا ہوتا ہے جبکہ اس کا نچلا حصہ پتلا ہوتا چلا جاتا ہے۔

Pics Shows: Kiev was covered by an unusual cloud in the form of a nuclear mushroom; These images show how Kiev has been covered in a mushroom-shaped cloud with a startling similarity to those left by a nuclear explosion leaving netizens to speculate on its origin.

محکمہ موسمیات کے ماہرین کی وضاحت کے باوجود سوشل میڈیا پر اس تصویر کو لوگوں نے ایٹمی دھماکے کے ثبوت کے طور پر وائرل کرنے سلسلہ جاری رکھا اور لوگوں کو گمراہ کرتے رہے۔

Pics Shows: Kiev was covered by an unusual cloud in the form of a nuclear mushroom; These images show how Kiev has been covered in a mushroom-shaped cloud with a startling similarity to those left by a nuclear explosion leaving netizens to speculate on its origin.

Comments

- Advertisement -