تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

سعودی عرب: سیٹ بیلٹ قانون کے حوالے سے اہم وضاحت

ریاض : ٹریفک حکام نے سیٹ بیلٹ قانون سے متعلق بتایا کہ 1985 سے نیچے ماڈل کی گاڑیوں پر سیٹ بیلٹ کا قانون لاگو نہیں ہوگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ٹریفک حکام کی جانب سے سیٹ بیلٹ چالان کی وضاحت ایک صارف کے سوال کے جواب میں کی گئی۔

ٹریفک حکام نے بتایا کہ ٹریفک قوانین تمام شہریوں اور غیر ملکیوں کےلیے یکساں ہیں، سیٹ بیلٹ کا قانون 1985 اور اس کے بعد کی تمام گاڑیوں پر لاگو ہوتا ہے اور ایسا کرنے والوں پر 150 ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قوانین کے مطابق خودکار یا روایتی طریقے سے سیٹ بیلٹ کے چالان پر اپیل دائر کی جاسکتی ہے۔

Comments

- Advertisement -