اشتہار

رن اؤٹ ہونے کا غصہ، کھلاڑی نے بیٹ ساتھی کو دے مارا

اشتہار

حیرت انگیز

انگلیںڈ کی ولیج کرکٹ میں دلچسپ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انگلینڈ کی ولیج کرکٹ میں بسا اوقات دلچسپ حادثات واقعات ہوتے ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک کرکٹر نے شاٹ کھیلا رن لینے پر کشمکش ہوئی تو ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوگئے۔

جاتے جاتے کھلاڑی نے غصے میں بلا پھینکا جو ان کے ساتھی بیٹسمین کو جا لگا۔

- Advertisement -

بیٹسمین کو ساتھی کی جانب سے بیٹ لگنے پر مخالف کھلاڑی خوب محظوظ ہوئے اور واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کھلاڑی نے اپنی غلطی محسوس ہونے پر ساتھی کھلاڑی سے فوری معافی مانگ لی۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں