اشتہار

بہت جلد بڑی خبر آ رہی ہے، وفاقی وزیرکا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے جلد بڑی خبر آنے کا اعلان کر دیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں علی زیدی نے لکھا کہ بہت جلد کراچی، سندھ اور پاکستان کے لیے بڑی خبر آ رہی ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ سی پیک کراچی آ رہا ہے۔

- Advertisement -

ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ناممکن اور امکان محض ذہنی تصورات ہیں کیونکہ اللہ کے نزدیک کچھ بھی ناممکن ‏نہیں ہے!‏

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں