تازہ ترین

ثقلین مشتاق نے بابر کو ہرا دیا، دلچسپ مقابلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کو چھوڑے سولہ سال ہوگئے لیکن آج بھی ثقلین مشتاق کا سامنا کرنا آسان نہیں۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ایک اوور کے میچ میں بابر اعظم کو ہرا دیا۔ ثقلین نے بابر ‏کو ایک اوور میں بارہ رنز بنانے کا چیلنج دیا۔

بابراعظم تیار ہوئے سامنا کیا لیکن پھر ناکام رہے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1471013828112572420?s=20

16سال بعدبھی ثقلین مشتاق کی گھومتی گیندوں کا سامناکرنا وائٹ بال کےبہترین بیٹسمین بابر ‏اعظم کے لیے مشکل ثابت ہوا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس دلچسپ مقابلے کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جسے اب ‏تک ہزاروں بار دیکھا جا چکا ہے۔

Comments

- Advertisement -