تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

سونا سستا ہوگیا، ڈالر بھی نیچے آگرا

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 214 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 7 ہزار 425 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہوکر 1826 ڈالر فی اونس ہے۔

ڈالر کی قدر میں کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر6 پیسےسستا، 174 روپے 71 پیسے پربند ہوگیا۔

فاریکس ڈیلر کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 175 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Comments

- Advertisement -