تازہ ترین

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

سعودی عرب: ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق محکمہ ٹریفک کی اہم وضاحت

سعودی محکمہ ٹریفک نے لائسنس کی تجدید کے بعد بھی لائسنس یافتہ افراد کو تصویر تبدیل کروانے کی سہولت دے دی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ میرے لائسنس کی اگلے سال کیلئے تجدید ہوگئی ہے لیکن تصویر پرانی ہی لگ گئی ہے کیا اب اسے تبدیل کرایا جاسکتا ہے۔

شہری کے سوال پر محکمہ ٹریفک نے واضح کیا کہ لائسنس یافتہ افراد لائسنس کی تجدید کے بعد بھی تصویر تبدیل کروا سکتے ہیں تاہم تصویر کی تبدیلی کےلیے شہری کو درخواست دینا ہوگی۔

خیال رہے کہ سعودی عرب میں لائسنس کی فیس ادا کرنے سے قبل چالان بھرنا ضروری ہے، بعدازاں مخصوص ادارے سے میڈیکل چیک اپ ہوگا پھر لائسنس کی تجدید ہوگی۔

Comments

- Advertisement -