تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

عمرہ ویزہ سے متعلق نئی سروس شروع

سعودی عرب نے عمرہ ویزہ کی درخواست دینے کیلئے الیکٹرانک سروس شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

وزارت حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمرہ ویزہ کی درخواست کے لیے الیکٹرانک سروس شرو کی جارہی ہے جو کہ سعودی عرب میں بیرون ملک سے آنے والےعمرہ زائرین کیلئے ہو گی۔

وزیر کا کہنا ہے کہ عمرہ وزٹ ویزا اب 24 گھنٹےمیں جاری کر دیا جائےگا۔ عمرہ درخواستیں سعودی عرب سے باہر اور عمرہ مہم سے ہٹ کر بھی جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ عمرہ ویزہ کی مدت میں ایک ماہ سے3ماہ کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

سعودی ویژن 2030 کا مقصد زائرین کےاستقبال کیلئےسہولت فراہم کرنا ہے۔ عمرہ ویزہ کیلئے سعودی عرب کے کسی بھی شہر میں وزٹ کرسکتے ہیں۔

وزیر کا کہنا ہے کہ اس سال 10لاکھ افراد حج کا فریضہ ادا کریں گے عازمین میں 85 فیصد بیرون ممالک اور 15 فیصد مملکت کے عازمین شامل ہیں۔

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز اس سال حج کو بہترین انداز میں منعقد کرنے میں مددگار ہو گی۔

Comments

- Advertisement -