تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

‘ عمران خان نے تو نہیں کہا تھا کہ آپ حکومت میں آئیں اور پھنسیں ‘

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان نے تو نہیں کہا تھا کہ آپ حکومت میں آئیں اور پھنسیں تو جناب آپ پھر سازش کرکے آکر پھنسے کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملکی معاشی حالات پر موجودہ حکومت کی تاویلوں پر ٹوئٹ کیا ہے جس میں انہوں ںے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کہتی ہے کہ عمران خان نے قیمتیں کم کرکے انہیں پھنسایا تو تو جناب آپ پھر سازش کرکے آکر پھنسے کیوں؟

فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ عمران خان نے تو نہیں کہا تھا کہ آپ حکومت میں آئیں اور پھنسیں، آپ سازش سے نہ آئے ہوتے تو پھر کیا رکاوٹ تھی کہ روس سے معاہدہ نہیں کیا؟

انہوں نے مزید لکھا کہ عمران خان نے تو اگست 2023 تک بہتر اکنامک منیجمنٹ کرنا تھی، مزید قیمتیں کم کرنا تھیں لیکن آپ نے تو صرف اپنے اور بیرونی قوتوں کے فائدے کو دیکھنا ہے عوام کے نہیں۔

 

Comments

- Advertisement -