تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

حسن خان کی بیٹے کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار حسن خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر حسن خان نے تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کو اٹھائے کھڑے ہیں۔

انہوں نے فوٹو کے کیشن میں بیٹے کو ایک ”عادت“ قرار دیا اور لکھا کہ ”ما شاء اللہ، ہادی خان“۔ تصویر ایک دن قبل پوسٹ لی گئی ہے۔ مداحوں کی جانب سے تصویر کو پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hasan Khan (@hasankhanofficial)

کچھ روز قبل حسن خان کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی جس کی تصویر انہوں نے انسٹا گرام پر پوسٹ کی تھی۔ بیٹی کی پیدائش کی خبر پر مداحوں نے مبارکباد دی تھی۔

انہوں نے تصویر کیپشن میں لکھا کہ ”الحمد للہ، اللہ تعالیٰ نے بیٹی سے نوازا ہے“، تاہم انہوں نے بیٹی کا نام نہیں بتایا اور نہ ہی ننھی پری کا چہرہ دکھایا ہے بلکہ اس کے چہرے پر مسکرانے والی ایموجی لگا دی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hasan Khan (@hasankhanofficial)

Comments

- Advertisement -