تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

’صرف وزیر خزانہ کا استعفیٰ نہیں، حکومت گرے گی تو ڈالر گرے گا‘

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کے استعفیٰ سے کچھ بہتر نہیں ہوگا، حکومت گرے گی تو ڈالر گرے گا۔

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے وزیر خزانہ کی تبدیلیوں سے متعلق خبروں پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

فیصل جاوید نے ڈالر آسمانوں سے باتیں کر رہا ہے، صرف وزیر خزانہ کے استعفیٰ سے کچھ بہتر نہیں ہوگا، حکومت گرے گی تب ہی ڈالر گرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں جب کہ کابینہ دنیا کی سب سے بڑی کابینہ ہے، نہ پہلے وزیر خزانہ کے پاس کوئی پلان تھا اور نہ ہی دوسرے وزیر خزانہ کے پاس ہے۔

 

Comments

- Advertisement -