تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

مودی سرکار قطر میں اپنے فوجی افسران کی گرفتاری سے لاعلم نکلی

قطر میں بھارتی بحریہ کے دو ریٹائرڈ کمانڈرز سمیت آٹھ افسران دو ماہ سے زیرِ حراست ہیں لیکن مودی سرکار اس سے بالکل بے خبر ہے۔

سوئی ہوئی بھارتی حکومت کو معاملے کا علم ایک خاتون کی ٹویٹ سے ہوا جس کے بعد وزارت دفاع اور خارجہ کی دوڑیں لگ گئیں۔

بھارتی بحریہ کے یہ 8 ریٹائرڈ افسران قطر میں الظاہرہ گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی سروسز میں ملازمت کر رہے تھے تاہم یہ واضح نہیں کہ انہیں کس الزام میں حراست میں لیا گیا۔

بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دوحہ میں بھارتی سفارت خانہ اور قطر کی مقامی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہے اور یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مسئلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان افسران کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -