تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

مودی سرکار نے بھارتی ٹی وی چینلز کو نئی ہدایات جاری کر دیں

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے تمام ٹیلی ویژن چینلز کی نشریات کے لیے نئی گائیڈ لائز جاری کر دیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی کابینہ نے چینلز کو اپ اور ڈاؤن لنک کرنے کے رہنما خطوط 2022 کی منظوری دے دی جس کے تحت نئی گائیڈ لائز جاری کی گئیں۔

یہ گائیڈ لائز 11 سال بعد جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق ہر ٹی وی چینل کو کم از کم 30 منٹ تک قومی مفاد اور مفاد عامہ کا مواد دکھانا لازمی ہوگا، چینلز کو تعلیم، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت جیسے موضوعات پر پروگرامز بنانے ہوں گے۔

نئے رہنما خطوط کو 9 نومبر 2022 سے نافذ کر دیا گیا تاہم چینلز کو پروگرامز پروڈیوس کرنے کے لیے وقت دیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -