اشتہار

’وہ تو قسمت کی بات تھی‘، ژالے سرحدی کی نئی ویڈیو

اشتہار

حیرت انگیز

معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے ایک اور مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کردی جسے مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی۔

ویڈیو میں ژالے کہتی ہیں کہ وہ تو قسمت کی بات تھی دوستوں ڈاکٹر تو میں بھی بن سکتا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

- Advertisement -

ژالے نے کہا کہ رائٹنگ تو میری بھی خراب تھی ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’ کیا یہ سچ ہے‘۔

اداکارہ کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا اور اس پر دلچسپ تبصرے کیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

خیال رہے کہ ژالے اکثر و بیشتر مزاحیہ ویڈیوز پر لپ سنک کرتی ہیں جو اکثر وائرل ہوجاتی ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں