بدھ, دسمبر 11, 2024
اشتہار

پنجاب میں رینجرز اور بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

اشتہار

حیرت انگیز

وفاقی کابینہ نے پنجاب بھر میں رینجرز اور بلوچستان بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سےسرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی گئی۔ پنجاب حکومت نے امن وامان کے قیام کےلیے رینجرز کی مدد مانگی تھی۔

وفاقی کابینہ نے سیون اےٹی اےکے تحت رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دی۔

- Advertisement -

وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔ فوج صوبےمیں امن وامان کےقیام کیلئےسول انتظامیہ کی مدد کرے گی۔

سرکولیشن سمری کےذریعےفوج تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ بلوچستان حکومت نےصوبےمیں فوج کی تعیناتی کی سفارش کی تھی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں