تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

’میاں جی! آپ ہماری جان بن گئے‘

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروسہ صدیقی نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شوہر بلال صدیقی کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عروسہ صدیقی اور بلال صدیقی کو شادی کی 8ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر کے نام محبت بھرا پیغام شیئر کیا۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آپ کے ساتھ اتحاد کے آٹھ سال، میاں جی آپ ہماری جان بن گئے۔‘

عروسہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوبصورت جوڑی کی تعریف کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ بلال قریشی اور عروسہ صدیقی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور گاہے بگاہے اپنی اور فیملی کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اداکار جوڑی عروسہ بلال اور بلال قریشی کے ہاں 2021 میں دوسرے بیٹے رومان کی پیدائش ہوئی۔ اداکار نے اپنی تصویر کے کیپشن میں قرآنی آیت شیئر کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا اور لکھا تھا کہ ان کے دوسرے بیٹے کا نام رومان ہے۔

Comments

- Advertisement -