تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

اداکارہ حرا خان نے مہندی کے ایونٹ کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا خان اور ماڈل ارسلان خان کی مہندی کی تقریب کی خوبسورت ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا خان اس وقت توجہ کا مرکز بن گئیں جب انہوں نے اداکار و ماڈل ارسلان خان کو فلمی انداز میں گھٹنوں پر بیٹھ کر شادی کیلئے پروپوز کیا اور اب اس جوڑے کی ایک ڈانس ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔

اداکارہ حرا خان اور ارسلان خان کی مہندی کی تقریب گزشتہ روز منعقد کی گئی جس میں اداکار جوڑی اور مہمانوں نے خوب ہلا گلا کیا۔

حرا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز، ویڈیو وائرل

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی مہندی کی تقریب  کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہیں ارسلان خان اور اپنے دوستوں احباب کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد سے جہاں بہت سے لوگوں نے جوڑے کو مبارکباد دی، تاہم کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جنہوں نے دولہا دلہن کے ساتھ رقص کرنے  کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

حرا خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’وہ پاگل سی‘ میں سارا کا کردار نبھایا تھا جبکہ وہ بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ میں ’رومی‘ کا کردار ادا کرچکی ہیں۔

Comments

- Advertisement -