اشتہار

اکشے کمار نے مہنگا ترین ہوائی جہاز خرید لیا؟

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ میں ’کھلاڑیوں کے کھلاڑی‘ کے لقب سے مشہور اکشے کمار کی جانب سے مہنگا ترین ہوائی جہاز خریدنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ اکشے کمار زیادہ معاوضہ لینے والوں اداکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کے دوست اور انڈسٹری کے ساتھی اکثر سال میں 4 سے 5 فلمیں ریلیز کرنے پر ان کا مذاق اڑاتے ہیں۔

تاہم میڈیا کی جانب سے مہنگا ترین ہوائی جہاز خریدنے کی خبروں پر اکشے کمار اپنا ردعمل دیے بغیر نہ رہ سکے اور اس حوالے سے وضاحت کر دی۔

- Advertisement -

میڈیا پر خبر شائع کی گئی کہ اکشے کمار نے سفر کرنے کے لیے 260 کروڑ کا ہوائی جہاز خریدا ہے۔

اکشے کمار نے ٹوئٹر پر لکھا: ’کچھ لوگ اب تک بڑے نہیں ہوئے اور میں نہیں چاہتا کہ ان لوگوں کو جانے دوں۔ میرے بارے میں جھوٹ لکھا گیا اور میں اس کو چیلنج کروں گا۔‘

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں