تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ

امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران رہائشی علاقے میں کھڑی وین سے ٹکرایا گیا جس کے نیتجے میں 2 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں تاہم کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

پولیس چیف ایڈم کریٹزمین کے مطابق سنگل انجن والا طیارہ ابھی شہر کے ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی لیکن ٹیکنیکل خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی۔

پولیس چیف نے کہا کہ پائلٹ نے قریبی رن وے پر طیارہ اترنے کی کوشش کی، لیکن طیارہ منی وین سے ٹکرا گیا، دونوں زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔

پولیس چیف نے کہا کہ یہ معجزانہ تھا کہ کسی کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا، ایجنسی اور نیشنل ٹریفک اینڈ سیفٹی بورڈ حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -