تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیپلزبس سروس کے نئے روٹ کا اعلان

سندھ حکومت نے حیدرآباد میں پیپلزبس سروس کے نئے روٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق عوام کی سہولت کے لیے حیدرآباد میں ہالا ناکہ، ڈیتھا اسٹیشن تا ٹنڈو جام کیسانہ موری تک پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ نئے روٹ سے حیدرآباد وگرد و نواح کےرہائشیوں کیلئےسفرکی بہترین سہولیات میسر آئیں گی، عوام الناس کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی پیپلز پارٹی کا نصب العین ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مشن اپنے لوگوں کے لیے اعلیٰ معیار کی خدمات کو یقینی بنانا ہے پیپلزبس سروس میں توسیع کا مقصد کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

Comments

- Advertisement -