تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

آرمی چیف نے بارش سے متاثرہ کراچی کا فضائی جائزہ لیا

آرمی چیف قمر جاوید باجودہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ گئے اور شہر قائد میں شدید بارش سے پیدا سیلابی صورتحال کا فضائی جائزہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے شہر قائد میں شدید بارش سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کا فضائی جائزہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کو سیلاب کی تازہ ترین صورتحال اور سول انتظامیہ کو فوج کے تعاون سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے سول انتظامیہ کی امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے فارمیشنز کے بروقت ردعمل کی تعریف کی اور کہا کہ تمام تر وسائل بروئے کار لاکر عوام کو سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Comments

- Advertisement -