بڑی جماعتوں کے بعد مسلم لیگ ن کو چھوٹی جماعتوں نے بھی گھیر لیا پی ڈی ایم میں سیاسی جدوجہد کے لیے اکھٹے ہوئے تھے، لیکن حکومت کی تبدیلی کے بعد بڑی جماعتوں کے اہداف بدلتے نظر آ رہے ہیں
بلوچستان کا بجٹ 2 روز تاخیر کا شکار کیوں اور کیسے ہوا؟ سنسنی خیز اندرونی کہانی سامنے آ گئی بجٹ کی تیاری کے دوران بیوروکریسی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بجائے سیاسی جماعتوں کے احکامات مانے
رکن بلوچستان اسمبلی ظہور بلیدی کی حکومتی کیمپ میں واپسی ظہور بلیدی چند ہفتوں قبل قدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والے محرکین میں صف اول میں تھے
پی ٹی آئی استعفوں کا معاملہ ، حکومتی اتحاد نے حکمت عملی مرتب کرلی 6 جون سے استعفوں کے معاملے پر باقاعدہ کارروائی کے آغاز کا امکان ہے
حمایت کے حصول کے لیے سرگرم جام کمال کی محنت رائیگاں، عدم اعتماد غیر مؤثر سابق وزیر اعلیٰ جام کمال پی ڈی ایم رہنماؤں کو ان کا وعدہ یاد دلانے کے لیے کئی دن سے سرگرم رہے
شہباز حکومت کے لیے مشکل، بی اے پی کا حمایت واپس لینے پر غور بی اے پی نے شہباز حکومت کو قومی اسمبلی میں 4 ووٹ دیے ہیں، جب کہ وفاقی حکومت کو ایوان میں صرف 2 ووٹ کی برتری حاصل ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم جمع کرادی گئی سابق وزیراعلیٰ جام کمال، سردار یار محمد رند اور ظہور بلیدی نے جمع کرائی
‘کوشش ہوگی چیئرمین سینیٹ کیلیے بلوچستان سے نیا نام لائیں’ بی اے پی سربراہ جام کمال کی اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو
صدر عارف علوی کے مواخذے اور نئے صدر کے انتخاب کے لیے آصف زرداری کی دو اہم ملاقاتیں اختر مینگل نے کابینہ میں شمولیت کو چاغی واقعے پر انکوائری کمیشن سے مشروط کر دیا