تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں عمران خان بلا جواز احتجاج سے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جو ان دنوں امریکا کے دورے پر موجود ہیں نے ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت سے نکلنے کے بعد سے عمران خان جلد انتخابات کے لیے کہہ رہے ہیں اور وہ بلا جواز احتجاج سے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ سیلاب کے بعد بحالی کیلیے عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ضروری ہے عالمی اداروں سے بہتر انداز میں معاملات طے کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ یوکرین جنگ نے خطے کی معیشت کو متاثر کیا ہے۔ عالمی برادری کو خوراک کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا۔

Comments

- Advertisement -