ہفتہ, جولائی 18, 2026
اشتہار

معذور بچے کی فٹبال کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اسکول کے یونیفارم میں ملبوس معذور بچہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ فٹ بال کھیل رہا ہے۔

اگرچہ زیادہ تر جسمانی طور پر معذور بچوں اس طرح کے کھیل کے لیے بہت کمزور سمجھا جاتا ہے مگر مذکورہ بچے نے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بھارتی پولیس آفیسر نے اپنے اکاؤنٹ سے مذکورہ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’وہ معذور کے باوجود گول کرے گا، بس آپ لوگ حوصلہ دیتے رہیں‘۔

ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اب پر تبصرہ کیے بغیر نہیں رہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں