تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پاکستانیوں کیلئے برطانوی ویزوں کے اجراء میں اضافہ

لندن : برطانوی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال کی نسبت رواں سال پاکستانیوں کیلئے ویزوں کے اجراء میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 95 ہزار ویزے جاری کیے گئے، اسٹوڈنٹ ویزے کی 97 فیصد اور سیاحتی ویزا کی70 فیصد درخواستیں منظور ہوئیں۔

برطانوی سفارت کار فوزیہ یونس نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ95 ہزار ویزوں میں سے48 ہزار سیاحتی ویزے تھے۔

وزٹ ویزے کے اجراء میں358 فیصد اضافہ ہوا،ساڑھے تئیس ہزار طلبہ تعلیم کے حصول کیلئے برطانیہ آئے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ اعداد و شمارجون 2022 تک کے ہیں۔

Comments

- Advertisement -