تازہ ترین

کیا آپ تصویر میں چھپے ‘شکاری’ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

پچھلی دہائی کے مقابلے میں ‘نظر کے دھوکے’ کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا جس کی اہم ترین وجہ انٹرنیٹ کے زریعے زیادہ سے زیادہ چیزوں کی آگاہی ہونا ہے۔

مگر آج کل سوشل میڈیا پر بصری دھوکے پر مبنی تصویری پہیلیوں کی انفرادیت نے صارفین کی توجہ مبذول کرالی ہے۔

اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج بھی ہم اپنے صارفین کے لئے ایک نئی تصویری پہیلی لائے ہیں، تو آپ کا وقت ضائع کئے بغیر ہم اس کا جواب آپ کے ساتھ مل کر تلاش کرتے ہیں۔

معاملہ کچھ یوں ہے کہ صارفین نے جنگل میں چھپے شکاری کو صرف 15 سکینڈ میں تلاش کرنا ہے کیا آپ اس مہم کے لئے تیار ہیں تو نیچے دی گئی تصویر میں غور کریں۔Jagranjosh

اس تصویر میں آپ دن کے اوقات میں جنگل کی دل کشی کو دیکھ سکتے ہیں، آپ کا کام یہاں چھپے اسنائپر کو تلاش کرنا ہے اور اس چیلنج کو مکمل کرنے کے لئے صرف 15 سکینڈ کا وقت ہے۔

تصویر کے ہر حصے کو غور سے دیکھیں اور اس اسنائپر کو تلاش کرنے کی کوشش کریں جس نے چالاکی سے خود کو ماحول کے مطابق ڈھالا ہوا ہے۔

تو صارفین آپ کو کامیابی ملی؟ کیونکہ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ہم جانتے ہیں کہ ہریالی میں چھپے شکاری کو تلاش کرنا تھوڑا مشکل ضرور ہے مگر یہی تو چیلنج ہے۔

کیا کوئی خوش نصیب اس بصری پہیلی کا جواب ڈھونڈنے میں کامیاب ہوا؟

ہمارا مقررہ وقت ختم ہوا۔

آپ میں سے کتنے لوگ شکاری کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے؟، ہم جانتے ہیں کہ کچھ لوگ اس مہم جوئی میں کامیاب رہے،وہ واقعی ذہین ہیں۔

آپ میں سے کئی لوگ ایسے ہیں جو اسنائپر کو ڈھونڈنے کے لئے سر کھجار ہے ہیں، اگر آپ ابھی تک کامیاب نہ ہوئے تو اسکرول کرے۔

Jagranjosh

یہ ہے آج کا جواب

Comments

- Advertisement -