تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ہوگیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مارچ 2023 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہا، رواں مالی سال جنوری تا مارچ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 ارب 37 کروڑ ڈالر رہا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مارچ 2023 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہا، پاکستان میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 65 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا رہا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ 36 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا جبکہ رواں مالی سال جنوری تا مارچ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 ارب 37 کروڑ ڈالر رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پچھلے مالی سال 9 ماہ میں یہ خسارہ 13 ارب 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھا۔

Comments

- Advertisement -