تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے سیکورٹی مانگ لی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے کے موقع پر امان و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سیکورٹی مانگ لی۔

الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنائے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نےانتظامیہ سےسیکیورٹی بھی مانگ لی ہے۔

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پولیس کی بھاری نفری کے لیے خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کے وقت کارکنان کے آنے کا خدشہ ہے ریڈزون اورالیکشن کمیشن کےاطراف سیکیورٹی تعینات کی جائے۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ ستمبر میں محفوظ کیا تھا اور قریباً ایک ماہ بعد اب فیصلہ سنایا جارہا ہے۔

Comments

- Advertisement -