ہفتہ, فروری 7, 2026
اشتہار

میانوالی میں رینجرز تعیناتی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے اور واقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کا فیصلہ پنجاب حکومت کی درخواست پر امن وامان کی صورتحال کے باعث کیا گیا ہے۔

رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کا اطلاق 22 فروری سے ہوگا اور یہ تعیناتی 19 مئی 2024 تک ہو گی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں