تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

نوواک جوکووچ 23ویں گرینڈ سلیم ٹائٹل سے ایک قدم دور

سریبین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ ریکارڈ تئیسویں گراینڈ سلیم ٹائٹل سے صرف ایک قدم دور ہیں۔

سریبین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں ہسپانوی کھلاڑی الکراز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔

 علمی نمبر ایک الکراز صرف ایک سیٹ میں ہی کامیابی حاصل کر سکے، نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو 3-6 ، 7-5 ، 1-6 اور 1-6 سے ہرایا۔

فرنچ اوپن فائنل میں جوکووچ کا سامنا ناروے کے کیسپر رود سے اتوار کے روز ہوگا۔

جوکووچ اگر یہ فائنل جیتنے میں کامیاب ہوئے تو وہ ریکارڈ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیت جائیں گے۔

Comments

- Advertisement -